دہلی 19 جنوری ( ایجنسیز) آ جکی صبح دہلی میں کہر کی وجہ سے 50 میٹر سے بھی کم دو ری پر دیکھنا مشکل ہو رہا تھا جس کی وجہ سے 60 ریل گا ڑیا ں دیر سے چل رہی ہیں ۔ شما لی ریلو ے کے عہدیدا روں کے بمو جب تقریباٰ 60 ریل گا ڑیا ں جو د ہلی آ رہی تھیں
دیر سے چل رہی ہیں جبکہ ٹرینو ں کی روا نگی کا و قت تبد یل کیا جا رہا ہے ۔ ہند وستا نی محکمہ مو سمیا ت کے مطا بق ‘ صبح کے وقت گہری دہند ر ہے گی اور بعد میں آ سما ن صا ف دکھا ئی دیگا ۔ د ہلی میں دن کا درجہ حرارت 21 ڈگر ی کے آ س پا س ریکا رڈ کیا جا رہا ہے جبکہ را ت کا در جہ حرا رت 9.4 ڈگر ی ریکا ر ڈ کیا گیا ہے۔